hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 17868

.

سنن البيهقي

17868
Sunan Al Bayhaqi
(١٧٨٦٢) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو جَعْفَرٍ الْبَغْدَادِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو عُلاَثَۃَ حَدَّثَنَا أَبِی حَدَّثَنَا ابْنُ لَہِیعَۃَ عَنْ أَبِی الأَسْوَدِ عَنْ عُرْوَۃَ بْنِ الزُّبَیْرِ قَالَ : فَمَضَی رَسُولُ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - حَتَّی نَزَلَ أُحُدًا وَرَجَعَ عَنْہُ عَبْدُ اللَّہِ بْنُ أُبَیٍّ فِی ثَلاَثِمِائَۃٍ وَبَقِیَ رَسُولُ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - فِی سَبْعِمِائَۃٍ ۔ [ضعیف ]
(١٧٨٦٢) حضرت عروہ بن زبیر (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) احد کی طرف چلے۔ جب احد میں پہنچے تو عبداللہ بن ابیٔـ اپنے تین سو ساتھیوں کے ساتھ وہاں سے لوٹ آیا۔ آپ کے ساتھ سات سو باقی رہ گئے تھے۔