hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 17874

.

سنن البيهقي

17874
Sunan Al Bayhaqi
(١٧٨٦٨) وَأَخْبَرَنَاہُ أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو جَعْفَرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْبَغْدَادِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو عُلاَثَۃَ : مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ خَالِدٍ حَدَّثَنَا أَبِی حَدَّثَنَا ابْنُ لَہِیعَۃَ عَنْ أَبِی الأَسْوَدِ عَنْ عُرْوَۃَ قَالَ : وَرَجَعَ رَسُولُ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - قَافِلاً مِنْ تَبُوکَ إِلَی الْمَدِینَۃِ حَتَّی إِذَا کَانَ بِبَعْضِ الطَّرِیقِ مَکَرَ بِرَسُولِ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - نَاسٌ مِنْ أَصْحَابِہِ فَتَآمَرُوا أَنْ یَطْرَحُوہُ مِنْ عَقَبَۃٍ فِی الطَّرِیقِ ثُمَّ ذَکَرَ الْقِصَّۃَ بِمَعْنَی ابْنِ إِسْحَاقَ ۔ [ضعیف ]
(١٧٨٦٨) حضرت عروہ (رض) فرماتے ہیں جب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) غزوہ تبوک سے واپس آ رہے تھے تو راستے میں کچھ لوگوں نے آپ کے خلاف چال چلی اور مشورہ کیا کہ آپ کو راستہ میں عقبہ سے نیچے گرا دیں گے۔ پھر ابن اسحاق کے ہم معنیٰ قصہ نقل کیا ہے۔