hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 17902

.

سنن البيهقي

17902
Sunan Al Bayhaqi
(١٧٨٩٦) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عَبْدِ الْحَکَمِ أَخْبَرَنَا ابْنُ وَہْبٍ أَخْبَرَنِی عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ عَنْ یَزِیدَ بْنِ أَبِی حَبِیبٍ عَنْ یَزِیدَ بْنِ أَبِی سَعِیدٍ مَوْلَی الْمَہْرِیِّ عَنْ أَبِیہِ عَنْ أَبِی سَعِیدٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ : أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - بَعَثَ إِلَی بَنِی لِحْیَانَ وَقَالَ : لِیَخْرُجْ مِنْ کُلِّ رَجُلَیْنِ رَجُلٌ ۔ ثُمَّ قَالَ لِلْقَاعِدِ : أَیُّکُمْ خَلَفَ الْخَارِجَ فِی أَہْلِہِ وَمَالِہِ بِخَیْرٍ کَانَ لَہُ مِثْلُ نِصْفِ أَجْرِ الْخَارِجِ ۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ سَعِیدِ بْنِ مَنْصُورٍ عَنِ ابْنِ وَہْبٍ ۔ [صحیح۔ مسلم ]
(١٧٨٩٦) حضرت ابو سعید (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) بنو لحیان کی طرف وفد بھیجا اور فرمایا : ” ہر دو آدمیوں میں سے ایک جہاد کے لیے نکلے۔ “ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے بیٹھنے والوں کو کہا : ” جو جہاد پر جانے والے کا اس کے گھر اور مال میں عمدہ طریقہ سے نائب بنا اس کو جہاد پر جانے والے کے اجر کے نصف کے برابر اجر ملے گا۔