hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 17998

.

سنن البيهقي

17998
Sunan Al Bayhaqi
(١٧٩٩٢) حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ فُورَکَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ أَحْمَدَ حَدَّثَنَا یُونُسُ بْنُ حَبِیبٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ الطَّیَالِسِیُّ حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ وَسُلَیْمَانُ بْنُ الْمُغِیرَۃِ الْقَیْسِیُّ کِلاَہُمَا عَنْ حُمَیْدِ بْنِ ہِلاَلٍ الْعَدَوِیِّ قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّہِ بْنَ الْمُغَفَّلِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ یَقُولُ : دُلِّیَ جِرَابٌ مِنْ شَحْمٍ یَوْمَ خَیْبَرَ فَأَخَذْتُہُ فَالْتَزَمْتُہُ فَقُلْتُ ہَذَا لِی لاَ أُعْطِی أَحَدًا مِنْہُ شَیْئًا فَالْتَفَتُّ فَإِذَا رَسُولُ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - فَاسْتَحْیَیْتُ مِنْہُ قَالَ سُلَیْمَانُ فِی حَدِیثِہِ وَلَیْسَ فِی حَدِیثِ شُعْبَۃَ أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - قَالَ : ہُوَ لَکَ ۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُثَنَّی عَنْ أَبِی دَاوُدَ عَنْ شُعْبَۃَ ۔ [صحیح ]
(١٧٩٩٢) عبداللہ بن مغفل (رض) فرماتے ہیں کہ چربی کی ایک تھیلی لٹکائی گئی۔ میں نے اس کو پکڑ لیا اور اپنے قبضہ میں لے لیا اور کہا : یہ میری ہے کسی کو اس میں سے نہیں دوں گا۔ جب میں پلٹا تو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو سامنے پایا تو مجھے شرم آئی۔
سلیمان کی حدیث میں ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ” یہ تیری ہے۔ “ جبکہ شعبہ کی روایت میں نہیں ہے۔