hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 18006

.

سنن البيهقي

18006
Sunan Al Bayhaqi
(١٨٠٠٠) أَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرٍ عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِیزِ بْنِ قَتَادَۃَ أَخْبَرَنَا أَبُو الْفَضْلِ بْنُ خَمِیرُوَیْہِ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ نَجْدَۃَ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ الرَّبِیعِ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ الْمُبَارَکِ عَنِ الأَوْزَاعِیِّ حَدَّثَنِی أَسِیدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ خَالِدِ بْنِ الدُّرَیْکِ قَالَ : سَأَلْتُ ابْنَ مُحَیْرِیزٍ عَنْ بَیْعِ الطَّعَامِ وَالْعَلَفِ بِأَرْضِ الرُّومِ فَقَالَ سَمِعْتُ فَضَالَۃَ بْنَ عُبَیْدٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ یَقُولُ : إِنَّ رِجَالاً یُرِیدُونَ أَنْ یُزِیلُونِی عَنْ دِینِی وَاللَّہِ لاَ یَکُونُ ذَلِکَ حَتَّی أَلْقَی مُحَمَّدًا - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - وَأَصْحَابَہُ مَنْ بَاعَ طَعَامًا أَوْ عَلَفًا بِأَرْضِ الرُّومِ مِمَّا أَصَابَ مِنْہَا بِذَہَبٍ أَوْ فِضَّۃٍ فَفِیہِ خُمُسُ اللَّہِ وَفَیْئُ الْمُسْلِمِینَ ۔ [صحیح ]
(١٨٠٠٠) خالد بن دریک کہتے ہیں : میں نے محیریز سے پوچھا : کیا روم کے علاقہ میں طعام اور جانوروں کے چارہ وغیر فروخت ہوسکتے ہیں تو انھوں نے کہا : میں فضالہ بن عبید سے سنا وہ کہتے تھے : کچھ لوگ مجھے میرے دین سے پھسلانا چاہتے ہیں۔ یہ نہیں ہوگا حتیٰ کہ مجھے موت آجائے۔ میں محمد اور اس کے ساتھیوں سے ملوں۔ مال غنیمت میں سے جو کوئی روم کے علاقہ میں خریدو فروخت کرے گا غلے اور طعام کی اس میں اللہ کا خمس بھی ہے اور مسلمانوں کا مال فیٔ بھی ہے۔