hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 1808

.

سنن البيهقي

1808
Sunan Al Bayhaqi
(۱۸۰۸) أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ: مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ قَالَ قَالَ الشَّافِعِیُّ: لاَ یُؤَذَّنُ لِصَلاَۃٍ غَیْرِ الصُّبْحِ إِلاَّ بَعْدَ وَقْتِہَا لأَنِّی لَمْ أَعْلَمْ أَحَدًا حَکَی عَنْ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- أَنَّہُ أَذَّنَ لِصَلاَۃٍ قَبْلَ وَقْتِہَا غَیْرَ الْفَجْرِ، وَلَمْ نَرَالْمُؤَذِّنِینَ عِنْدَنَا یُؤَذِّنُونَ إِلاَّ بَعْدَ دُخُولِ وَقْتِہَا إِلاَّ الْفَجْرَ۔[صحیح]
(١٨٠٨) امام شافعی (رح) فرماتے ہیں کہ صبح کی اذان اس کے وقت کے بعد دی جائے۔ اس لیے کہ میں کسی کو نہیں جانتا جس نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے روایت نقل کی ہو کہ آپ نے نمازِ فجر کے علاوہ کسی دوسری نماز کے لیے اس کے وقت سے پہلے اذان دی ہو اور ہم نے اپنے مؤذنوں کو نماز کا وقت داخل ہونے کے بعد اذان دیتے ہوئے دیکھا ہے سوائے نماز فجر کے۔