hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 18176

.

سنن البيهقي

18176
Sunan Al Bayhaqi
(١٨١٧٠) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ الأُمَوِیُّ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ مَرْزُوقٍ حَدَّثَنَا سَعِیدُ بْنُ عَامِرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ بْنُ الْحَجَّاجِ عَنْ عَاصِمٍ الأَحْوَلِ عَنْ فُضَیْلِ بْنِ زَیْدٍ قَالَ : کُنَّا مُصَافِّی الْعَدُوِّ قَالَ فَکَتَبَ عَبْدٌ فِی سَہْمٍ أَمَانًا لِلْمُشْرِکِینَ فَرَمَاہُمْ بِہِ فَجَائُ وا فَقَالُوا قَدْ آمَنْتُمُونَا قَالُوا لَمْ نُؤْمِنْکُمْ إِنَّمَا آمَنَکُمْ عَبْدٌ فَکَتَبُوا فِیہِ إِلَی عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ فَکَتَبَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ : إِنَّ الْعَبْدَ مِنَ الْمُسْلِمِینَ وَذِمَّتَہُ ذِمَّتُہُمْ وَآمَنَہُمْ ۔ [حسن ]
(١٨١٧٠) فضیل بن زید فرماتے ہیں کہ ہم دشمن کا مقابلہ کرتے۔ فرماتے ہیں کہ ایک غلام نے مشرکین کو اپنے حصہ کی پناہ دی۔ مسلمانوں نے ان کی پناہ قبول نہ کی۔ مشرکین نے آ کر کہا : تم نے ہمیں پناہ دی۔ صحابہ نے کہا : ہم تمہیں پناہ نہ دیں گے۔ تمہیں غلام نے پناہ دی ہے تو مشرکین حضرت عمر بن خطاب (رض) کو خط لکھا تو حضرت عمر (رض) نے جواب دیا کہ غلام مسلمانوں سے ہیں، ان کی پناہ مسلمانوں کی پناہ شمار کی جائے گی تو حضرت عمر (رض) نے مشرکین کو پناہ دی۔