hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 18234

.

سنن البيهقي

18234
Sunan Al Bayhaqi
(١٨٢٢٨) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ صَالِحٍ قَالَ کَانَ اللَّیْثُ یَرَی أَنْ یُقِیمَ الْحَدَّ فِی أَرْضِ الرُّومِ لأَنَّ اللَّہَ عَزَّ وَجَلَّ یَقُولُ { وَمَنْ یُرِدِ اللَّہُ فِتْنَتَہُ فَلَنْ تَمْلِکَ لَہُ مِنَ اللَّہِ شَیْئًا } [المائدۃ ٤١] ۔ [صحیح ]
(١٨٢٢٨) عبداللہ بن صالح فرماتے ہیں کہ لیث کا خیال تھا کہ روم کی سر زمین پر حد جاری کی جائے؛ کیونکہ اللہ فرماتے ہیں : { مَنْ یُّرِدِ اللّٰہَ فِتْنَۃً فَلَنْ تَمْلِکَ لَہٗ مِنَ اللّٰہِ شَیْئًا } [المائدۃ ٤١]” جس شخص کی آزمائش کا اللہ ارادہ فرمائیں تو اللہ سے اس کا کچھ بھی نہیں کرسکتا۔ “