hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 18326

.

سنن البيهقي

18326
Sunan Al Bayhaqi
(١٨٣٢٠) حَدَّثَنَاہُ أَبُو بَکْرِ بْنُ فُورَکَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا یُونُسُ بْنُ حَبِیبٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَۃَ عَنِ الْحَجَّاجِ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ یُوسُفَ أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدِ ابْنُ الأَعْرَابِیِّ حَدَّثَنَا الزَّعْفَرَانِیُّ حَدَّثَنَا عَفَّانُ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ أَخْبَرَنَا الْحَجَّاجُ عَنِ الْحَکَمِ عَنْ مَیْمُونِ بْنِ أَبِی شَبِیبٍ عَنْ عَلِیٍّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ : وَہَبَ لِی رَسُولُ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - غُلاَمَیْنِ أَخَوَیْنِ فَبِعْتُ أَحَدَہُمَا فَقَالَ النَّبِیُّ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - : مَا فَعَلَ الْغُلاَمَانِ ؟ قُلْتُ : بِعْتُ أَحَدَہُمَا۔ قَالَ : رُدَّہُ ۔ [حسن ] کَذَا رَوَاہُ الْحَجَّاجُ ۔ وَالْحَجَّاجُ لاَ یُحْتَجُّ بِہِ وَحَدِیثُ أَبِی خَالِدٍ الدَّالاَنِیِّ عَنِ الْحَکَمِ أَوْلَی أَنْ یَکُونَ مَحْفُوظًا لِکَثْرَۃِ شَوَاہِدِہِ وَاللَّہُ أَعْلَمُ ۔
(١٨٣٢٠) میمون بن ابی شبیب حضرت علی (رض) سے نقل فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے دو بھائی غلام مجھے ہدیہ دیے۔ میں نے ایک کو فروخت کردیا۔ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : غلاموں کا کیا کیا ؟ میں نے کہا : میں نے ایک کو فروخت کردیا ہے۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اس کو واپس لو۔