hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 18372

.

سنن البيهقي

18372
Sunan Al Bayhaqi
(١٨٣٦٦) حَدَّثَنَا یَحْیَی حَدَّثَنَا إِسْرَائِیلُ عَنْ جَابِرٍ عَنْ عَامِرٍ قَالَ : لَیْسَ لأَہْلِ السَّوَادِ عَہْدٌ إِنَّمَا نَزَلُوا عَلَی حُکْمٍ ۔ [صحیح ]
(١٨٣٦٦) حضرت جابر عامر سے نقل فرماتے ہیں کہ اہل سواد سے معاہدہ نہ تھا وہ تو صرف حکم پر اترے تھے۔