hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 18456

.

سنن البيهقي

18456
Sunan Al Bayhaqi
(١٨٤٥٠) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ السَّیَّارِیُّ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ ہِلاَلٍ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ شَقِیقٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ أَخْبَرَنَا یُونُسُ عَنِ الزُّہْرِیِّ أَخْبَرَنِی عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ کَعْبِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ سَمِعْتُ کَعْبَ بْنَ مَالِکٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ یَقُولُ : : کَانَ النَّبِیُّ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - قَلَّ مَا یُرِیدُ غَزْوَۃً یَغْزُوہَا إِلاَّ وَرَّی بِغَیْرِہَا حَتَّی کَانَتْ غَزْوَۃُ تَبُوکَ فَغَزَاہَا رَسُولُ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - فِی حَرٍّ شَدِیدٍ وَاسْتَقْبَلَ سَفَرًا بَعِیدًا وَمَفَازًا وَاسْتَقْبَلَ عَدُوًّا کَثِیرًا فَجَلَّی لِلْمُسْلِمِینَ أَمْرَہُمْ لِیَتَأَہَّبُوا أُہْبَۃَ عَدُوِّہِمْ وَأَخْبَرَہُمْ بِوَجْہِہِ الَّذِی یُرِیدُ ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ أَحْمَدَ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ الْمُبَارَکِ وَأَخْرَجَہُ مُسْلِمٌ مِنْ وَجْہٍ آخَرَ عَنْ یُونُسَ نَحْوَ إِسْنَادِ عُقَیْلٍ ۔ [صحیح۔ متفق علیہ ]
(١٨٤٥٠) کعب بن مالک فرماتے ہیں کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کم ہی ایسا کرتے کہ جب غزوے کا ارادہ فرماتے تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) توریہ کرلیتے۔ جب غزوہ تبوک کا موقع آیا تو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے سخت گرمی، لمبا سفر اور کثیر دشمن کا سامنا کیا۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مسلمانوں کے لیے یہ بات واضح کردی تاکہ وہ اپنے دشمن کے لیے تیاری کرلیں اور ان کو صحیح سمت کی خبر دی۔