hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 1850

.

سنن البيهقي

1850
Sunan Al Bayhaqi
(۱۸۵۰) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ: مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا أَسِیدُ بْنُ عَاصِمٍ حَدَّثَنَا الْحُسَیْنُ بْنُ حَفْصٍ عَنْ سُفْیَانَ عَنْ عَوْنِ بْنِ أَبِی جُحَیْفَۃَ عَنْ أَبِی جُحَیْفَۃَ قَالَ: أَتَیْتُ النَّبِیَّ -ﷺ- وَہُوَ فِی قُبَّۃٍ حَمْرَائَ بِالأَبْطَحِ ، فَخَرَجَ إِلَیْنَا بِلاَلٌ بِفَضْلِ وَضُوئِ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- فَبَیْنَ نَائِلٍ وَنَاضِحٍ مِنْہُ قَالَ فَأَذَّنَ بِلاَلٌ فَجَعَلْتُ أَتَتَبَّعُ فَاہُ ہَا ہُنَا وَہَا ہُنَا۔ [صحیح۔ أخرجہ مسلم ۵۰۳]
(١٨٥٠) سیدنا ابو جحیفہ (رض) سے روایت ہے کہ میں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس آیا اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ابطح جگہ پر سرخ قبیّ میں تھے، ہماری طرف بلال (رض) نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے وضو کا بچا ہوا پانی لے کر آئے تو ہم پانی کے چھینٹے ما رہے تھے کہ انھوں نے اذان دی، میں شروع ہوا میں ان کے منہ کے ساتھ ساتھ ادھر، ادھرپھرتا تھا۔