hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 18527

.

سنن البيهقي

18527
Sunan Al Bayhaqi
(١٨٥٢١) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُقْرِئُ أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا یُوسُفُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا یَزِیدُ بْنُ زُرَیْعٍ حَدَّثَنَا عَوْفٌ حَدَّثَتْنَا حَسْنَائُ بِنْتُ مُعَاوِیَۃَ قَالَتْ حَدَّثَنَا عَمِّی قَالَ قُلْتُ لِرَسُولِ اللَّہِ مَنْ فِی الْجَنَّۃِ ؟ قَالَ : النَّبِیُّ فِی الْجَنَّۃِ وَالشَّہِیدُ وَالْمَوْلُودُ وَالْوَئِیدُ ۔ [ضعیف ]
(١٨٥٢١) حناء بنت معاویہ فرماتے ہیں کہ میرے چچا نے بیان کیا کہ میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے پوچھا : جنت میں کون داخل ہوگا ؟ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : نبی، شھید، پیدا ہونے والا بچہ اور زندہ درگور کی گئی بچی۔