hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 18538

.

سنن البيهقي

18538
Sunan Al Bayhaqi
(١٨٥٣٢) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ : الْحُسَیْنُ بْنُ مُحَمَّدٍ الرُّوذْبَارِیُّ وَأَبُو الْحُسَیْنِ : عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ بِشْرَانَ قَالاَ أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ الرَّمَادِیُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ ہَمَّامِ بْنِ مُنَبِّہٍ أَنَّہُ سَمِعَ أَبَا ہُرَیْرَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ یَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - : یَضْحَکُ اللَّہُ مِنْ رَجُلَیْنِ یَقْتُلُ أَحَدُہُمَا الآخَرَ کِلاَہُمَا یَدْخُلُ الْجَنَّۃَ ۔ قَالُوا : وَکَیْفَ ذَاکَ یَا رَسُولَ اللَّہِ ؟ قَالَ : یُقْتَلُ ہَذَا فَیَلِجُ الْجَنَّۃَ ثُمَّ یَتُوبُ اللَّہُ عَزَّ وَجَلَّ عَلَی الآخَرِ فَیَہْدِیہِ إِلَی الإِسْلاَمِ ثُمَّ یُجَاہِدُ فِی سَبِیلِ اللَّہِ فَیُسْتَشْہَدُ ۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ رَافِعٍ عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ وَأَخْرَجَہُ الْبُخَارِیُّ مِنْ وَجْہٍ آخَرَ عَنْ مَعْمَرٍ ۔ [متفق علیہ ]
(١٨٥٣٢) حضرت ابوہریرہ (رض) فرماتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ ان دو لوگوں پر مسکراتا ہے جو ایک دوسرے کو قتل کردینے کے باوجود جنت میں داخل ہوجاتے ہیں۔ صحابہ نے پوچھا : اے اللہ کے رسول ! یہ کیسے ممکن ہے ؟ مقتول جنت میں داخل ہوجاتا ہے۔ پھر قاتل کو اللہ اسلام قبول کرنے کی توفیق بخشتا ہے۔ پھر وہ اللہ کے راستہ میں جہاد کرتے ہوئے شہید ہوجاتا ہے۔