hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 18551

.

سنن البيهقي

18551
Sunan Al Bayhaqi
(١٨٥٤٥) حَدَّثَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ : عَبْدُ اللَّہِ بْنُ یُوسُفَ الأَصْبَہَانِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدٍ : أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زِیَادٍ الْبَصْرِیُّ بِمَکَّۃَ حَدَّثَنَا سَعْدَانُ بْنُ نَصْرٍ الْمُخَرِّمِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِیَۃَ الضَّرِیرُ عَنِ الأَعْمَشِ عَنْ شَقِیقٍ عَنْ أَبِی مُوسَی الأَشْعَرِیِّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ : أَتَی النَّبِیَّ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - رَجُلٌ فَقَالَ یَا رَسُولَ اللَّہِ الرَّجُلُ یُقَاتِلُ شَجَاعَۃً وَیُقَاتِلُ حَمِیَّۃً وَیُقَاتِلُ رِیَائً فَأَیُّ ذَلِکَ فِی سَبِیلِ اللَّہِ ؟ فَقَالَ رَسُولُ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - : مَنْ قَاتَلَ لِتَکُونَ کَلِمَۃُ اللَّہِ ہِیَ الْعُلْیَا فَہُوَ فِی سَبِیلِ اللَّہِ ۔ [صحیح۔ تقدم قبلہ ]
(١٨٥٤٥) ابو موسیٰ اشعری (رض) فرماتے ہیں کہ آپ کے پاس ایک شخص آیا اور کہا : اے اللہ کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ! جو ایک شخص بہادری کے لیے، دوسرا عصبیت کے لیے اور تیسرا ریا کاری کے لیے جہاد کرتا ہے تو ان ان میں سے کون اللہ کے راستہ میں ہے ؟ آپ نے فرمایا : جو صرف اس لیے لڑائی کرلے تاکہ اللہ کا کلمہ بلند ہوجائے یہ اللہ کے راستہ میں ہے۔