hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 18553

.

سنن البيهقي

18553
Sunan Al Bayhaqi
(١٨٥٤٧) أَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا عُبَیْدُ بْنُ شَرِیکٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ وَہْبٍ حَدَّثَنَا بَقِیَّۃُ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ : بَکْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّیْرَفِیُّ بِمَرْوٍ حَدَّثَنَا أَبُو الأَحْوَصِ : مُحَمَّدُ بْنُ الْہَیْثَمِ الْقَاضِی حَدَّثَنَا حَیْوَۃُ بْنُ شُرَیْحٍ الْحَضْرَمِیُّ حَدَّثَنَا بَقِیَّۃُ بْنُ الْوَلِیدِ حَدَّثَنِی بَحِیرُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ خَالِدِ بْنِ مَعْدَانَ عَنْ أَبِی بَحْرِیَّۃَ عَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ عَنْ رَسُولِ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - أَنَّہُ قَالَ : الْغَزْوُ غَزْوَانِ فَأَمَّا مَنِ ابْتَغَی وَجْہَ اللَّہِ عَزَّ وَجَلَّ وَأَطَاعَ الإِمَامَ وَأَنْفَقَ الْکَرِیمَۃَ وَبَاشَرَ الشَّرِیکَ وَاجْتَنَبَ الْفَسَادَ فَإِنَّ نَوْمَہُ وَنُبْہَہُ أَجْرٌ کُلُّہُ وَأَمَّا مَنْ غَزَا فَخْرًا وَرِیَائً وَسُمْعَۃً وَعَصَی الإِمَامَ وَأَفْسَدَ فِی الأَرْضِ فَإِنَّہُ لَنْ یَرْجِعَ بِکَفَافٍ ۔ لَفْظُ حَدِیثِ الْحَضْرَمِیِّ وَفِی رِوَایَۃِ مُحَمَّدِ بْنِ وَہْبٍ قَالَ عَنْ أَبِی بَحْرِیَّۃَ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ قَیْسٍ وَقَالَ فِی آخِرَہُ : وَعَصَی الإِمَامَ وَلَمْ یُنْفِقِ الْکَرِیمَۃَ لَمْ یَرْجِعْ بِالْکَفَافِ ۔ [ضعیف ]
(١٨٥٤٧) حضرت معاذ بن جبل (رض) رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے نقل فرماتے ہیں کہ غزوہ دو قسم کا ہے وہ شخص جو اللہ کی رضا مندی کے لیے اور امیر کی اطاعت میں پسندیدہ چیز کو خرچ کرتا ہے اور اپنے ساتھی سے مل کر رہتا ہے اور فساد سے بچتا ہے اس کے سونے اور بیدار رہنے میں اجر ہے اور جس نے فخر، ریاکاری، شہرت، امام کی نافرمانی اور زمین میں فساد کرنے کی کوشش کی وہ برابری کے ساتھ بھی نہ لوٹے گا۔
(ب) ابوبحریہ عبداللہ بن قیس فرماتے ہیں :۔۔۔ جس کے آخر میں ہے کہ جس نے امام کی نافرمانی کی اور اپنی پسندیدہ چیز خرچ نہ کی، وہ برابری کے ساتھ بھی نہ لوٹے گا۔