hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 18565

.

سنن البيهقي

18565
Sunan Al Bayhaqi
(١٨٥٥٩) وَأَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ سَعِیدٍ الْمَوْصِلِیُّ حَدَّثَنَا غَسَّانُ بْنُ الرَّبِیعِ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِیہِ عَنْ مَکْحُولٍ عَنْ مَالِکِ بْنِ یُخَامِرَ عَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ أَنَّہُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - : مَنْ قَاتَلَ فِی سَبِیلِ اللَّہِ فُوَاقَ نَاقَۃٍ وَجَبَتْ لَہُ الْجَنَّۃُ ۔ ثُمَّ ذَکَرَ مَا بَعْدَہُ نَحْوَ حَدِیثِ عَبْدِ الرَّزَّاقِ ۔ [صحیح۔ تقدم قبلہ ]
(١٨٥٥٩) حضرت معاذ بن جبل (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جس نے اللہ کے راستہ میں اونٹنی کے دودھ دوہنے کے وقفہ کے برابر جہاد کیا اس کے لیے جنت واجب ہوگی۔