hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 18579

.

سنن البيهقي

18579
Sunan Al Bayhaqi
(١٨٥٧٣) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنِی أَبُو بَکْرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْوَرَّاقُ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْیَانَ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِی شَیْبَۃَ حَدَّثَنَا عَبِیدَۃُ بْنُ حُمَیْدٍ حَدَّثَنَا الأَسْوَدُ بْنُ قَیْسٍ عَنْ نُبَیْحٍ الْعَنَزِیِّ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ عَنْ رَسُولِ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - : أَنَّہُ أَرَادَ أَنْ یَغْزُوَ فَقَالَ : یَا مَعْشَرَ الْمُہَاجِرِینَ وَالأَنْصَارِ إِنَّ مِنْ إِخْوَانِکُمْ قَوْمًا لَیْسَ لَہُمْ مَالٌ وَلاَ عَشِیرَۃٌ فَلْیَضُمَّ أَحَدُکُمْ إِلَیْہِ الرَّجُلَیْنِ أَوِ الثَّلاَثَۃَ فَمَا لأَحَدِنَا مِنْ ظَہْرِ جَمَلٍ إِلاَّ عُقْبَۃً کَعُقْبَۃِ أَحَدِہِمْ ۔ قَالَ : فَضَمَمْتُ إِلَیَّ اثْنَیْنِ أَوْ ثَلاَثَۃً مَا لِی إِلاَّ عُقْبَۃٌ کَعُقْبَۃِ أَحَدِہِمْ ۔ [حسن ]
(١٨٥٧٣) حضرت جابر بن عبداللہ (رض) نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے نقل فرماتے ہیں کہ آپ نے جہاد کا ارادہ کیا تو فرمایا : اے مہاجرین و انصار ! تمہارے کچھ بھائی ایسے ہیں جن کے پاس مال و سواریاں موجود نہیں تو تم میں سے ہر ایک دو یا تین آدمیوں کو اپنے ساتھ ملا لے۔ ہم میں سے ہر ایک کے لیے ویسے ہی باری مقرر کی جیسے ان کے لیے تھی۔ راوی کہتے ہیں کہ میں نے اپنے ساتھ دو یا تین آدمیوں کو ملایا تو میری باری بھی ان کی طرح ہی تھی۔