hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 18593

.

سنن البيهقي

18593
Sunan Al Bayhaqi
(١٨٥٨٧) أَخْبَرَنَا أَبُو عَمْرٍو الأَدِیبُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ الإِسْمَاعِیلِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ بْنُ زِیَادٍ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِی عُمَرَ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ عَنِ الزُّہْرِیِّ عَنِ السَّائِبِ بْنِ یَزِیدَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ : لَمَّا قَدِمَ النَّبِیُّ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - مِنْ تَبُوکَ خَرَجَ النَّاسُ یَتَلَقَّوْنَہُ إِلَی ثَنِیَّۃِ الْوَدَاعِ فَخَرَجْتُ مَعَ النَّاسِ وَأَنَا غُلاَمٌ فَتَلَقَّیْنَاہُ ۔ [صحیح۔ بخاری ٤٤٢٠٠]
(١٨٥٨٧) سائب بن یزید فرماتے ہیں کہ جب نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) غزوہ تبوک سے واپس آئے تو لوگوں نے ثنیۃ الوداع جا کر آپ کا استقبال کیا۔ میں بھی لوگوں کے ساتھ گیا جب کہ میں ابھی بچہ تھا۔