hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 1864

.

سنن البيهقي

1864
Sunan Al Bayhaqi
(۱۸۶۴) أَخْبَرَنَا أَبُو حَازِمٍ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ: مُحَمَّدُ بْنُ مَرْوَانَ بْنِ عَبْدِ الْمَلِکِ الْبَزَّارُ بِدِمَشْقَ حَدَّثَنَا ہِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْحَمِیدِ بْنُ حَبِیبِ بْنِ أَبِی الْعِشْرِینَ حَدَّثَنَا الأَوْزَاعِیُّ قَالَ حَدَّثَنِی یَحْیَی بْنُ سَعِیدٍ الأَنْصَارِیُّ أَنَّ مُحَمَّدَ بْنَ إِبْرَاہِیمَ بْنِ الْحَارِثِ التَّیْمِیَّ حَدَّثَہُ عَنْ نُعَیْمِ بْنِ النَّحَّامِ قَالَ: کُنْتُ مَعَ امْرَأَتِی فِی مِرْطِہَا فِی غَدَاۃٍ بَارِدَۃٍ فَنَادَی مُنَادِی رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- إِلَی صَلاَۃِ الصُّبْحِ ، فَلَمَّا سَمِعْتُ قُلْتُ لَوْ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- وَمَنْ قَعَدَ فَلاَ حَرَجَ ، فَلَمَّا قَالَ: الصَّلاَۃُ خَیْرٌ مِنَ النَّوْمِ قَالَ: وَمَنْ قَعَدَ فَلاَ حَرَجَ۔ [صحیح لغیرہٖ]
(١٨٦٤) نعیم بن نحام کہتے ہیں کہ میں اپنی بیوی کے ساتھ ایک ٹھنڈی صبح میں اس کی چادر میں تھا، رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے اعلان کرنے والے نے صبح کی نماز کی طرف بلایا، جب میں نے سنا تو میں نے کہا : کاش ! اگر رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کہتے : اور جو بیٹھ جائے تو اس پر کوئی حرج نہیں ہے ؟ جب اس نے کہا : الصَّلاَۃُ خَیْرٌ مِنَ النَّوْمِ تو اس نے کہا : اور جو بیٹھ جائے (اس پر) کوئی حرج نہیں۔