hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 18642

.

سنن البيهقي

18642
Sunan Al Bayhaqi
(١٨٦٣٦) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَنْبَأَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِی حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ الْحُسَیْنِ حَدَّثَنَا آدَمُ بْنُ أَبِی إِیَاسٍ حَدَّثَنَا وَرْقَائُ عَنِ ابْنِ أَبِی نَجِیحٍ عَنْ مُجَاہِدٍ فِی قَوْلِہِ { قَاتِلُوا الَّذِینَ لاَ یُؤْمِنُونَ بِاللَّہِ وَلاَ بِالْیَوْمِ الآخِرِ } [التوبۃ ١٢٩] إِلَی قَوْلِہِ { حَتَّی یُعْطُوا الْجِزْیَۃَ عَنْ یَدٍ وَہُمْ صَاغِرُونَ } [التوبۃ ١٢٩] قَالَ : نَزَلَ ہَذَا حِینَ أُمِرَ النَّبِیُّ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - وَأَصْحَابُہُ بِغَزْوَۃِ تَبُوکَ ۔ [صحیح ]
(١٨٦٣٦) ابن ابی نجیح حضرت مجاہد سے اللہ کے ارشاد { قَاتِلُوا الَّذِیْنَ لَا یُؤْمِنُوْنَ بِاللّٰہِ وَ لَا بِالْیَوْمِ الْاٰخِرِ } [التوبۃ ١٢٩] ان لوگوں سے جہاد کرو جو اللہ اور آخرت کے دن پر یقین نہیں رکھتے۔ { حَتّٰی یُعْطُوا الْجِزْیَۃَ عَنْ یَّدٍ وَّ ھُمْ صٰغِرُوْنَ } [التوبۃ ١٢٩] یہاں تک کہ کہ وہ ذلیل ہو کر جزیہ ادا کریں کی متعلق فرماتے ہیں کہ یہ آیت اس وقت نازل ہوئی جب آپ نے نے صحابہ کو غزوہ تبوک کا حکم دیا۔