hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 18675

.

سنن البيهقي

18675
Sunan Al Bayhaqi
(١٨٦٦٩) وَأَخْبَرَنَا أَبُو زَکَرِیَّا وَأَبُو بَکْرٍ قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَنْبَأَنَا الرَّبِیعُ أَنْبَأَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنِی مُطَرِّفُ بْنُ مَازِنٍ وَہِشَامُ بْنُ یُوسُفَ بِإِسْنَادٍ لاَ أَحْفَظُہُ غَیْرَ أَنَّہُ حَسَنٌ : أَنَّ النَّبِیَّ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - فَرَضَ عَلَی أَہْلِ الذِّمَّۃِ مِنْ أَہْلِ الْیَمَنِ دِینَارًا کُلَّ سَنَۃٍ فَقُلْتُ لِمُطَرِّفِ بْنِ مَازِنٍ فَإِنَّہُ یُقَالُ وَعَلَی النِّسَائِ أَیْضًا فَقَالَ لَیْسَ أَنَّ النَّبِیَّ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - أَخَذَ مِنَ النِّسَائِ ثَابِتًا عِنْدَنَا۔ [ضعیف ]
(١٨٦٦٩) ہشام بن یوسف اپنی سند سے نقل فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے یمن کے ذمی لوگوں پر سال میں ایک دینار مقرر کیا۔ کہتے ہیں : میں نے مطرف بن مازن سے کہا : کیا عورتوں پر بھی ؟ کہتے ہیں : نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے عورتوں سے وصول کیا ہو ہمارے نزدیک یہ ثابت نہیں ہے۔