hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 187

.

سنن البيهقي

187
Sunan Al Bayhaqi
(۱۸۸) أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ:مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ فُورَکَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ أَحْمَدَ بْنِ فَارِسٍ حَدَّثَنَا یُونُسُ بْنُ حَبِیبٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ الطَّیَالِسِیُّ حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ عَنْ قَتَادَۃَ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا الْمَلِیحِ الْہُذَلِیَّ یُحَدِّثُ عَنْ أَبِیہِ قَالَ: کُنْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ-فِی بَیْتٍ فَسَمِعْتُہُ یَقُولُ: ((إِنَّ اللَّہَ لاَ یَقْبَلُ صَلاَۃً مِنْ غَیْرِ طُہُورٍ ، وَلاَ صَدَقَۃً مِنْ غُلُولٍ))۔[صحیح۔ عند احمد ۲/۵۱]
(١٨٨) ابو ملیح ہذلی اپنے والد سے نقل کرتے ہیں کہ میں ایک دن رسول اللہ کے ساتھ گھر میں تھا، آپ نے فرمایا : ” اللہ تعالیٰ بغیر پاکیزگی کے نماز قبول نہیں کرتا اور نہ ہی خیانت کے ساتھ سے صدقہ قبول کرتا ہے۔ “