hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 18700

.

سنن البيهقي

18700
Sunan Al Bayhaqi
(١٨٦٩٤) أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ فُورَکَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ أَحْمَدَ الأَصْبَہَانِیُّ حَدَّثَنَا یُونُسُ بْنُ حَبِیبٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ الطَّیَالِسِیُّ حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ عَنْ مَنْصُورٍ قَالَ سَمِعْتُ الشَّعْبِیَّ یُحَدِّثُ عَنْ أَبِی کَرِیمَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ سَمِعَ النَّبِیَّ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - یَقُولُ : لَیْلَۃُ الضَّیْفِ حَقٌّ عَلَی کُلِّ مُسْلِمٍ مَنْ أَصْبَحَ الضَّیْفُ بِفِنَائِہِ فَہُوَ عَلَیْہِ حَقٌّ أَوْ قَالَ دَیْنٌ إِنْ شَائَ اقْتَضَاہُ وَإِنْ شَائَ تَرَکَہُ ۔ [صحیح۔ اخرجہ الطیالسی ١٢٤٧]
(١٨٦٩٤) ابو کریمہ نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے سنا، آپ فرما رہے تھے : رات کی ضیافت کرنا ہر مسلمان پر فرض ہے اور مہمان جس کے گھر صبح کرے اس کا فرض ہے کہ ضیافت کرے یا فرمایا : اس پر قرض ہے چاہے تو ادا کر دے یا چھوڑ دے۔