hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 18773

.

سنن البيهقي

18773
Sunan Al Bayhaqi
(١٨٧٦٧) قَالَ وَأَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا مَالِکٌ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ عَنِ السَّائِبِ بْنِ یَزِیدَ أَنَّہُ قَالَ : کُنْتُ عَامِلاً مَعَ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عُتْبَۃَ عَلَی سُوقِ الْمَدِینَۃِ فِی زَمَانِ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ وَکَانَ یَأْخُذُ مِنَ النَّبَطِ الْعُشْرَ ۔ [صحیح۔ اخرجہ مالک ]
(١٨٧٦٧) سائب بن یزید فرماتے ہیں کہ میں حضرت عبداللہ بن عقبہ کے ساتھ مدینہ کے بازار پر عامل تھا۔ حضرت عمر (رض) کے دور میں۔ وہ نبط کے علاقہ کے لوگوں سے دسواں حصہ وصول کرتے تھے۔