hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 18804

.

سنن البيهقي

18804
Sunan Al Bayhaqi
(١٨٧٩٨) أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ دِینَارٍ عَنْ سَعْدٍ الْجَارِیِّ أَوْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ سَعْدٍ مَوْلَی عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ : مَا نَصَارَی الْعَرَبِ بِأَہْلِ کِتَابِ وَمَا یَحِلُّ لَنَا ذَبَائِحُہُمْ وَمَا أَنَا بِتَارِکِہِمْ حَتَّی یُسْلِمُوا أَوْ أَضْرِبَ أَعْنَاقَہُمْ ۔ قَالَ الشَّافِعِیُّ : وَإِنَّمَا تَرَکْنَا أَنْ نُجْبِرَہُمْ عَلَی الإِسْلاَمِ أَوْ نَضْرِبَ أَعْنَاقَہُمْ لأَنَّ رَسُولَ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - أَخَذَ الْجِزْیَۃَ مِنْ نَصَارَی الْعَرَبِ وَأَنَّ عُمَرَ وَعُثْمَانَ وَعَلِیًّا رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمْ قَدْ أَقَرُّوہُمْ وَإِنْ کَانَ عُمَرَ قَدْ قَالَ ہَذَا کَذَلِکَ لاَ یَحِلُّ لَنَا نِکَاحُ نِسَائِہِمْ لأَنَّ اللَّہَ جَلَّ ثَنَاؤُہُ إِنَّمَا أَحَلَّ لَنَا مِنْ أَہْلِ الْکِتَابِ الَّذِی عَلَیْہِمْ نَزَلَ ۔ [ضعیف ]
(١٨٧٩٨) سعد جاری یا عبداللہ بن سعد حضرت عمر (رض) کے غلام فرماتے ہیں کہ حضرت عمر (رض) نے فرمایا : عرب کے عیسائی اہل کتاب نہیں اور ان کا ذبیحہ ہمارے لیے حلال نہیں یا تو وہ مسلمان ہوجائیں یا ہم انھیں قتل کریں گے۔
امام شافعی (رض) فرماتے ہیں : کر ہم اسلام کے لیے ان پر جبرکریں گے یا انھیں قتل کریں گے۔ کیونکہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے عرب کے عیسائیوں سے جذیہ وصول کیا۔ حضرت عمر (رض) عثمان (رض) اور حضرت علی (رض) نے ان کو بر قرار رکھا۔ اگرچہ حضرت عمر (رض) نے یہ فرمایا تھا کہ ان کی عورتوں سے ہمارے لیے نکاح کرنا جائز نہیں کیونکہ اللہ رب العزت نے ہمارے لیے اہل کتاب سے نکاح کو جائز رکھا ہے، جن پر کتاب نازل ہوئی ۔