(١٨٨٠٠) أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مِہْرَانَ الأَصْبَہَانِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو نُعَیْمٍ حَدَّثَنَا شَرِیکٌ عَنْ إِبْرَاہِیمَ بْنِ الْمُہاجِرِ الْبَجَلِیِّ عَنْ زِیَادِ بْنِ حُدَیْرٍ الأَسَدِیِّ قَالَ قَالَ عَلِیٌّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ : لَئِنْ بَقِیتُ لِنَصَارَی بَنِی تَغْلِبَ لأَقْتُلَنَّ الْمُقَاتِلَۃَ وَلأَسْبِیَنَّ الذُّرِّیَّۃَ فَإِنِّی کَتَبْتُ الْکِتَابَ بَیْنَ النَّبِیِّ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - وَبَیْنَہُمْ عَلَی أَنْ لاَ یُنَصِّرُوا أَبْنَائَ ہُمْ ۔ [ضعیف ]
(١٨٨٠٠) زیاد بن حدیر اسد فرماتے ہیں کہ حضرت علی (رض) نے فرمایا : اگر میں نے بنو ثعلب بناؤں گا۔ کیونکہ میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اور ان کے درمیان معاہدہ تحریر کیا تھا کہ وہ اپنے بچوں کو عیسائی نہیں بنائیں گے۔