(۱۸۸۸) وَرَوَاہُ زُہَیْرُ بْنُ مُعَاوِیَۃَ عَنْ أَبِی إِسْحَاقَ وَقَالَ فِی الْحَدِیثِ: فَأَمَرَ رَجُلاً فَأَذَّنَ وَأَقَامَ ، ثُمَّ صَلَّی الْمَغْرِبَ وَصَلَّی بَعْدَہَا رَکْعَتَیْنِ، ثُمَّ دَعَا بِعَشَائِہِ ثُمَّ أَمَرَ - أَرَی شَکَّ زُہَیْرٌ - فَأَذَّنَ وَأَقَامَ، ثُمَّ صَلَّی الْعِشَائَ الآخِرَۃَ رَکْعَتَیْنِ۔
أَخْبَرَنَاہُ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ أَخْبَرَنِی أَبُو أَحْمَدَ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو عَرُوبَۃَ الْحَرَّانِیُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَمْرٍو الْبَجَلِیُّ حَدَّثَنَا زُہَیْرٌ حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَاقَ قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ یَزِیدَ یَقُولُ: حَجَّ عَبْدُ اللَّہِ۔ فَذَکَرَ الْحَدِیثَ وَذَکَرَ فِیہِ مَا قَدَّمْنَا ذِکْرَہُ۔
رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ عَمْرِو بْنِ خَالِدٍ عَنْ زُہَیْرِ بْنِ مُعَاوِیَۃَ۔ [صحیح۔ أخرجہ البخاری ۱۵۹]
(١٨٨٨) ابو اسحاق سے روایت ہے کہ عبداللہ بن عمر (رض) نے ایک شخص کو حکم دیا اس نے اذان دی اور اقامت کہی، پھر مغرب کی نماز پڑھائی اور اس کے بعد دو رکعتیں پڑھیں، پھر رات کا کھانا منگوایا، پھر حکم دیا میرا گمان ہے کہ زہیر کو شک ہواپھر انھوں نے اذان دی اور اقامت کہی، پھر عشا کی دو رکعتیں ادا کیں۔