hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 18907

.

سنن البيهقي

18907
Sunan Al Bayhaqi
(١٨٩٠١) أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِی حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عَبْدِ الْحَکَمِ أَخْبَرَنَا ابْنُ وَہْبٍ أَخْبَرَنِی عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ عَنْ عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ الرُّحَیْلِ حَدَّثَہُ أَنَّ عَمْرَو بْنَ مَیْمُونٍ حَدَّثَہُ عَنْ أَبِیہِ : أَنَّ أَعْرَابِیًّا أَتَی إِلَی عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عَبَّاسٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا وَمَیْمُونٌ عِنْدَہُ فَقَالَ : أَصْلَحَکَ اللَّہُ إِنِّی أَرْمِی الصَّیْدَ فَأُصْمِی وَأُنْمِی فَکَیْفَ تَرَی ؟ فَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا : کُلْ مَا أَصْمَیْتَ وَدَعْ مَا أَنْمَیْتَ ۔ [صحیح ]
(١٨٩٠١) عمرو بن میمون اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں کہ ایک دیہاتی عبداللہ بن عباس (رض) کے پاس آیا اور حضرت میمون ان کے پاس موجود تھے۔ اس دیہاتی نے کہا : اللہ آپ کی اصلاح کرے، میں شکار کو تیر مار کر اپنے سامنے گراتا ہوں اور زخمی کر کے چھوڑ دیتا ہوں آپ کا اس کے بارے میں کیا خیال ہے ؟ تو حضرت عبداللہ بن عباس (رض) نے فرمایا : جو شکار کا جانور تمہارے سامنے گر کر دم توڑ دے اسے کھاؤ اور جو زخمی ہو کر دور جا کرے اسے نہ کھاؤ۔