hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 18939

.

سنن البيهقي

18939
Sunan Al Bayhaqi
(١٨٩٣٣) قَالَ وَحَدَّثَنَا سُفْیَانُ حَدَّثَنَا حَبِیبُ بْنُ أَبِی ثَابِتٍ قَالَ : جَائَ رَجُلٌ إِلَی عَلِیِّ بْنِ أَبِی طَالِبٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ فَقَالَ : إِنَّ بَعِیرًا لِی نَدَّ فَطَعَنْتُہُ بِرُمْحٍ فَقَالَ : أَہْدِ لِی عَجُزَہُ ۔ [ضعیف ]
(١٨٩٣٣) حبیب بن ابی ثابت فرماتے ہیں کہ ایک شخص حضرت علی بن ابی طالب (رض) کے پاس آیا اور کہا : میرا اونٹ بھاگ گیا تھا ۔ میں نے اس کو نیزہ مارا تھا، فرمایا : مجھے اس کی سرین ہدیہ میں دینا۔