hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 18946

.

سنن البيهقي

18946
Sunan Al Bayhaqi
(١٨٩٤٠) أَخْبَرَنَا أَبُوْبَکْرِ الأَْرْدَسْتَانِیُّ ، أَنْبَأَ أَبُوْ نَصْرِ الْعِرَاقِیُّ ، ثَنَا سُفْیَانُ ، ثَنَا الأَْعْمَشُ ، عَنْ عَبْدِاللّٰہِ بْنِ مُرَّۃَ ، عَنْ مَسْرُوْقٍ قَالَ : قَالَ عَبْدُ اللّٰہِ : إِذَا رَمَی أَحَدُکُمْ صَیْدًا فَتَرَدَّی مِنْ جَبَلٍ فَمَاتَ فَلَا تَأْکُلُوْا، فَإِنِّیْ أَخَافُ أَنْ یَّکُوْنَ التَّرَدِیْ قَتَلَہٗ ، أَوْ وَقَعَ فِیْ مَائٍ فَمَاتَ فَلَا تَأْکُلْہُ ، فَإِنِّیْ أَخَافُ أَنْ یَّکُوْنَ الْمَائُ قَتَلَہٗ ۔ [صحیح ]
(١٨٩٤٠) مسروق عبداللہ سے نقل فرماتے ہیں کہ جب تم شکار کرو اور وہ پہاڑ سے گر کر مرجائے تو مت کھاؤ، ممکن ہے وہ گرنے کی وجہ سے مرا ہو یا پانی میں گر کر مرے تب بھی نہ کھاؤ کیونکہ ممکن ہے پانی کی وجہ سے ہلاک ہوا ہو۔