hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 18962

.

سنن البيهقي

18962
Sunan Al Bayhaqi
(١٨٩٥٦) وَکَمَا أَخْبَرَنَا أَبُو طَاہِرٍ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَیْنِ الْقَطَّانُ حَدَّثَنَا سَہْلُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُمَرَ الْوَاقِدِیُّ حَدَّثَنَا رَبِیعَۃُ بْنُ عُثْمَانَ عَنْ زَیْدِ بْنِ أَبِی عَتَّابٍ عَنْ سُلَیْمَانَ بْنِ یَسَارٍ عَنْ زَیْدِ بْنِ ثَابِتٍ قَالَ : سَأَلَ رَسُولَ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - عَنْ شَاۃٍ نَیَّبَ فِیہَا الذِّئْبُ فَأُدْرِکَتْ وَبِہَا حَیَاۃٌ فَذُکِّیَتْ فَأَمَرَ النَّبِیُّ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - بِأَکْلِہَا۔ [ضعیف جدًا ]
(١٨٩٥٦) زید بن ثابت نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے ایسی بکری جس میں بھیڑیے نے دانت گاڑھ دیے ہوں ، اسے زندہ پکڑ کر ذبح کردیا گیا۔ آپ نے ایسی بکری کو کھانے کا حکم دیا۔