hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 19

.

سنن البيهقي

19
Sunan Al Bayhaqi
(۱۹) أَخْبَرَنَاہُ أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ قُتَیْبَۃَ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ یَحْیَی حَدَّثَنَا خَارِجَۃُ عَنْ أَبِی أُمَیَّۃَ حَدَّثَنِی مُجَاہِدٌ عَنْ أَبِی فَاخِتَۃَ مَوْلَی أُمِّ ہَانِیئٍ قَالَ قَالَتْ أُمِّ ہَانِیئٍ: دَخَلْتُ عَلَی رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- أَیَّامَ الْفَتْحِ ضُحًی ، فَأَمَرَ بِمَائٍ فَسُکِبَ لَہُ فِی قَصْعَۃٍ کَأَنِّی أَرَی أَثَرَ الْعَجِینِ فِیہَا ، وَأَمَرَ بِثَوْبٍ فَسَتَرَ بَیْنِی وَبَیْنَہُ فَاغْتَسَلَ ، وَصَلَّی صَلاَۃَ الضُّحَی ثَمَانِ رَکَعَاتٍ۔ [منکر الاسناد۔ ھذا اسناد منکر جدًا۔ فیہ خارجۃ بن مصعب]
(١٩) حضرت ام ہانی (رض) فرماتی ہیں کہ میں رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس فتح مکہ کے دن چاشت کے وقت آئی۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے پانی لانے کا حکم دیا، میں نے اس برتن میں آٹے کے نشانات دیکھے جس میں آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے لیے پانی رکھا گیا۔ پھر آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے کپڑا لانے کا حکم دیا، اس (کپڑے) کے ساتھ میرے اور اپنے درمیان پردہ لٹکایا، پھر غسل کیا اور چاشت کی آٹھ رکعتیں ادا کیں۔