(١٩٠١٩) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِیُّ وَأَبُو بَکْرِ بْنُ الْحَارِثِ الأَصْبَہَانِیُّ قَالاَ أَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ عُمَرَ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ یُوسُفَ بْنِ سُلَیْمَانَ الْخَلاَّلُ حَدَّثَنَا الْہَیْثَمُ بْنُ سَہْلٍ حَدَّثَنَا الْمُسَیَّبُ بْنُ شَرِیکٍ حَدَّثَنَا عُبَیْدٌ الْمُکْتِبُ عَنْ عَامِرٍ عَنْ مَسْرُوقٍ عَنْ عَلِیٍّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - : نَسَخَ الأَضْحَی کُلَّ ذَبْحٍ وَصَوْمُ رَمَضَانَ کُلَّ صَوْمٍ وَالْغُسْلُ مِنَ الْجَنَابَۃِ کُلَّ غُسْلٍ وَالزَّکَاۃُ کُلَّ صَدَقَۃٍ ۔
قَالَ عَلِیٌّ خَالَفَہُ الْمُسَیَّبُ بْنُ وَاضِحٍ عَنِ الْمُسَیَّبِ بْنِ شَرِیکٍ وَکِلاَہُمَا ضَعِیفٌ وَالْمُسَیَّبُ بْنُ شَرِیکٍ مَتْرُوکٍ ۔
(١٩٠١٩) حضرت علی (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : قربانی نے ہر ذبیحہ اور رمضان کے روزوں نے ہر قسم کے روزوں کو اور غسل جنابت نے ہر قسم کے غسل کو اور زکوۃ نے تمام صدقات کو منسوخ کردیا ہے۔ [ضعیف جدًا ]