hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 19050

.

سنن البيهقي

19050
Sunan Al Bayhaqi
(١٩٠٤٤) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ قَالَ قَالَ الشَّافِعِیُّ : فَإِنْ قَالَ قَائِلٌ مَا دَلَّ عَلَی أَنَّہُ اخْتِیَارٌ لاَ وَاجِبٌ یَعْنِی الأَخْذَ مِنَ الشَّعَرِ وَالظُّفُرِ قِیلَ لَہُ رَوَی مَالِکٌ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ أَبِی بَکْرٍ عَنْ عَمْرَۃَ عَنْ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا قَالَتْ : أَنَا فَتَلْتُ قَلاَئِدَ ہَدْیِ رَسُولِ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - بِیَدَیَّ ثُمَّ قَلَّدَہَا رَسُولُ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - بِیَدِہِ ثُمَّ بَعَثَ بِہَا مَعَ أَبِی فَلَمْ یَحْرُمْ عَلَی رَسُولِ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - شَیْئٌ أَحَلَّہُ اللَّہُ لَہُ حَتَّی نُحِرَ الْہَدْیُ ۔ قَالَ الشَّافِعِیُّ رَحِمَہُ اللَّہُ : وَفِی ہَذَا دَلاَلَۃٌ عَلَی مَا وَصَفْتُ وَعَلَی أَنَّ الْمَرْئَ لاَ یُحْرِمُ بِالْبَعْثَۃِ بِہَدْیِہِ یَقُولُ الْبَعْثَۃُ بِالْہَدْیِ أَکْثَرُ مِنْ إِرَادَۃِ الضَّحِیَّۃِ ۔ [صحیح۔ شافعی ]
(١٩٠٤٤) حضرت عائشہ فرماتی ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی قربانیوں کے قلادے میں اپنے ہاتھ سے بناتی تھی۔ پھر رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) قلادے پہنا کر میرے والد کے ساتھ قربانیاں روانہ کردیتے۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر کوئی چیز حرام نہ ہوتی۔ یہاں تک کہ قربانی نحر کردی جاتی۔
امام شافعی (رح) فرماتے ہیں : انسان صرف قربانی روانہ کرنے کی وجہ سے محرم نہیں قرار پاتا۔ قربانی اکثر طور پر روانہ کرنے کے رادہ سے کی جاتی ہے۔