(١٩٠٥٥) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ بِشْرَانَ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمِصْرِیُّ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِی مَرْیَمَ حَدَّثَنَا الْفِرْیَابِیُّ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ عَنْ بَیَانٍ عَنِ الشَّعْبِیِّ عَنْ أَبِی سَرِیحَۃَ الْغِفَارِیِّ حُذَیْفَۃَ بْنِ أَسِیدٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ : حَمَلَنِی أَہْلِی عَلَی الْجَفَائِ بَعْدَ مَا عَلِمْتُ مِنَ السُّنَّۃِ کَانَ أَہْلُ الْبَیْتِ یُضَحُّونَ بِالشَّاۃِ فَالآنَ یُبَخِّلُنَا جِیرَانُنَا یَقُولُونَ إِنَّہُ لَیْسَ عَلَیْہِ ضَحِیَّۃٌ۔ [صحیح ]
(١٩٠٥٥) ابو سریحہ غفاری حذیفہ بن اسید فرماتے ہیں کہ ہمارے گھر والوں نے مجھے یہ جان لینے کے بعد کہ قربانی سنت ہے کرنے پر ابھارا لیکن اب ہمارے ہمسائے بخل کرتے ہیں کہ ہمارے ذمہ قربانی نہیں ہے۔