(١٩٠٩١) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُقْرِئُ أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا یُوسُفُ بْنُ یَعْقُوبَ الْقَاضِی حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ مَرْزُوقٍ أَخْبَرَنَا شُعْبَۃُ عَنْ أَبِی إِسْحَاقَ سَمِعَ ہُبَیْرَۃَ وَعُمَارَۃَ بْنَ عَبْدٍ قَالاَ سَمِعْنَا عَلِیًّا رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ وَہُوَ یَقُولُ : ثَنِیًّا فَصَاعِدًا وَاسْتَسْمِنْ فَإِنْ أَکَلْتَ أَکَلْتَ طَیِّبًا وَإِنْ أَطْعَمْتَ أَطْعَمْتَ طَیِّبًا۔ [صحیح ]
(١٩٠٩١) ہبیرہ اور عمارہ بن عبد فرماتے ہیں کہ ہم نے حضرت علی (رض) سے سنا، وہ فرماتے ہیں : دو دانت والا جانور یا اس سے بڑا اور موٹا تازہ جانور قربان کرو۔ اگر آپ کھائیں تو کھانے کے اعتبار سے بہتر ہو۔ اگر آپ کھلائیں تو کھلانے کے اعتبار سے بھی عمدہ ہو۔