hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 19145

.

سنن البيهقي

19145
Sunan Al Bayhaqi
(١٩١٣٩) أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ وَأَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا أَبُو الأَسْوَدِ : النَّضْرُ بْنُ عَبْدِ الْجَبَّارِ حَدَّثَنَا ابْنُ لَہِیعَۃَ عَنْ عُقَیْلٍ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عُمَرَ عَنْ أَبِیہِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ : أَمَرَ رَسُولُ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - بِحَدِّ الشِّفَارِ وَأَنْ تُوَارَی عَنِ الْبَہَائِمِ ثُمَّ قَالَ : إِذَا ذَبَحَ أَحَدُکُمْ فَلْیُجْہِزْ ۔ کَذَا رَوَاہُ ابْنُ لَہِیعَۃَ مَوْصُولاً جَیِّدًا۔ [منکر ]
(١٩١٣٩) سالم بن عبداللہ بن عمر اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے چھری کی دھار کو تیز کرنے اور جانوروں سے چھپانے کا حکم دیا ہے۔ پھر فرمایا : جب تم میں سے کوئی ذبحکرے تو اس کی تیاری کرے۔