hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 19176

.

سنن البيهقي

19176
Sunan Al Bayhaqi
(١٩١٧٠) وَأَخْبَرَنَا أَبُو زَکَرِیَّا وَأَبُو بَکْرٍ قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا الثَّقَفِیُّ عَنْ أَیُّوبَ عَنِ ابْنِ سِیرِینَ عَنْ عَبِیدَۃَ السَّلْمَانِیِّ عَنْ عَلِیٍّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ أَنَّہُ قَالَ : لاَ تَأْکُلُوا ذَبَائِحَ نَصَارَی بَنِی تَغْلِبَ فَإِنَّہُمْ لَمْ یَتَمَسَّکُوا مِنْ دِینِہِمْ إِلاَّ بِشُرْبِ الْخَمْرِ ۔ [صحیح ]
(١٩١٧٠) عبیدہ سلمانی حضرت علی (رض) سے نقل فرماتے ہیں کہ بنو تغلب کے عیسائیوں کا ذبیحہ نہ کھاؤ۔ انھوں نے اپنے دین سے صرف شراب پینے کے حکم کو مضبوطی سے تھام رکھا ہے۔