hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 1919

.

سنن البيهقي

1919
Sunan Al Bayhaqi
(۱۹۱۹) أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ: أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ وَأَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ: مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ مُحَمَّدٍ أَخْبَرَنِی عُمَارَۃُ بْنُ غَزِیَّۃَ عَنْ خُبَیْبِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ حَفْصِ بْنِ عَاصِمٍ قَالَ: سَمِعَ النَّبِیُّ -ﷺ- رَجُلاً یُؤَذِّنُ لِلْمَغْرِبِ فَقَالَ النَّبِیُّ -ﷺ- مِثْلَ مَا قَالَ ، قَالَ فَانْتَہَی النَّبِیُّ -ﷺ- وَقَدْ قَالَ قَدْ قَامَتِ الصَّلاَۃُ فَقَالَ النَّبِیُّ -ﷺ- : ((انْزِلُوا فَصَلُّوا الْمَغْرِبَ بِإِقَامَۃِ ذَلِکَ الْعَبْدِ الأَسْوَدِ))۔ ہَذَا مُرْسَلٌ۔ [باطل۔ أخرجہ الشافعی ۱۲۴]
(١٩١٩) حفص بن عاصم سے روایت ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ایک شخص کو سنا جو مغرب کی اذان دیتا تھا تو نبی نے اس کی مثل کہا جو اس نے کہا، پھر آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پہنچے تو اس نے کہا : نماز ہوچکی ہے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اترو ، پھر انھوں نے اس سیاہ غلام کی اقامت کے ساتھ مغرب کی نماز پڑھی۔