(١٩٢٠٧) وَأَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنِی عَبْدُ اللَّہِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْکَعْبِیُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَیُّوبَ أَخْبَرَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا یَحْیَی حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَیْجٍ حَدَّثَنَا عَطَائٌ أَنَّہُ سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّہِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ یَقُولُ : کُنَّا لاَ نَأْکُلُ مِنْ لَحْمِ بُدْنِنَا فَوْقَ ثَلاَثٍ فَرَخَّصَ لَنَا رَسُولُ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - قَالَ : کُلُوا وَتَزَوَّدُوا ۔ فَأَکَلْنَا وَتَزَوَّدْنَا۔ قُلْتُ لِعَطَائٍ قَالَ جَابِرٌ حَتَّی جِئْنَا الْمَدِینَۃَ ؟ قَالَ لاَ ۔
رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ مُسَدَّدٍ وَرَوَاہُ مُسْلِمٌ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ حَاتِمٍ عَنْ یَحْیَی الْقَطَّانِ وَقَالَ : نَعَمْ بَدَلَ قَوْلِہِ : لاَ ۔
وَرَوَاہُ أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ عَنْ یَحْیَی کَمَا رَوَاہُ مُسَدَّدٌ۔ [صحیح۔ متفق علیہ ]
(١٩٢٠٧) عطاء نے حضرت جابر بن عبداللہ (رض) کو یہ کہتے ہوئے سنا کہ ہم اپنی قربانیوں کا گوشت تین دن سے زائد نہ کھاتے تھے۔ پھر رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ہمیں رخصت دے دی اور فرمایا : کھاؤ اور زاد راہ لو۔ ہم نے کھایا اور ذخیرہ کیا۔ میں نے عطاء سے کہا کہ حضرت جابر (رض) نے فرمایا تھا یہاں تک کہ ہم مدینہ آگئے۔ فرمایا : نہیں اور دوسری روایت میں یحییٰ قطان فرماتے ہیں لفظ لا کی جگہ نعم ہے۔