hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 19234

.

سنن البيهقي

19234
Sunan Al Bayhaqi
(١٩٢٢٨) قَالَ وَحَدَّثَنَا سَعِیدٌ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ عَنِ ابْنِ أَبِی نَجِیحٍ عَنْ مُجَاہِدٍ قَالَ { الْقَانِعَ } [الحج ٢٨] السَّائِلُ ۔ [صحیح ]
(١٩٢٢٨) ابو نجیح حضرت مجاہد سے نقل فرماتے ہیں کہ ” القانع “ سے مراد سوال کرنے والا ہے۔