(١٩٢٣٤) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ أَیُّوبَ أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِیِّ بْنِ زِیَادٍ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ یُونُسَ حَدَّثَنَا زُہَیْرٌ حَدَّثَنَا أَبُو الزُّبَیْرِ عَنْ جَابِرٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ : خَرَجْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - مُہِلِّینَ بِالْحَجِّ فَأَمَرَنَا رَسُولُ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - أَنْ نَشْتَرِکَ فِی الإِبِلِ وَالْبَقَرِ کُلُّ سَبْعَۃٍ مِنَّا فِی بَدَنَۃٍ ۔
رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ أَحْمَدَ بْنِ یُونُسَ ۔ [صحیح۔ مسلم ١٣١٨]
(١٩٢٣٤) حضرت جابر فرماتے ہیں کہ ہم حج کا احرام باندھ کر نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ نکلے ۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ہمیں اونٹ اور گائے میں سات سات افراد کو جمع ہونے کا حکم دیا۔ سات کی جانب سے ایک اونٹ یا گائے ہوتی تھی۔