hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 19258

.

سنن البيهقي

19258
Sunan Al Bayhaqi
(١٩٢٥٢) قَالَ وَحَدَّثَنِی إِبْرَاہِیمُ بْنُ ہَانِئٍ حَدَّثَنَا الْحَکَمُ بْنُ مُوسَی حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ حَمْزَۃَ عَنِ النُّعْمَانِ عَنْ سُلَیْمَانَ بْنِ مُوسَی أَنَّہُ قَالَ : النَّحْرُ أَرْبَعَۃُ أَیَّامٍ ۔ فَقَالَ مَکْحُولٌ : صَدَقَ ۔ [صحیح ]
(١٩٢٥٢) نعمان حضرت سلیمان بن موسیٰ سے نقل فرماتے ہیں کہ قربانی کے چار دن ہیں۔ مکحول کہتے ہیں کہ سلیمان بن موسیٰ نے سچ کہا ہے۔