(١٩٢٦١) أَخْبَرَنَاہُ أَبُو الْحَسَنِ : عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُقْرِئُ أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا یُوسُفُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا سُلَیْمَانُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا یَزِیدُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سِیرِینَ قَالَ قَالَ سَلْمَانُ : الْعَقِیقَۃُ مَعَ الْوَلَدِ فَأَہْرِیقُوا عَنْہُ الدَّمَ وَأَمِیطُوا عَنْہُ الأَذَی۔
قَالَ مُحَمَّدٌ : حَرَصْتُ عَلَی أَنْ أَعْلَمَ مَا أَمِیطُوا عَنْہُ الأَذَی فَلَمْ أَجِدْ مَنْ یُخْبِرُنِی۔ [صحیح ]
(١٩٢٦١) محمد بن سیرین فرماتے ہیں کہ سلمان نے کہا : بچے کی ولادت پر عقیقہ کیا جائے ، اس کی جانب سے خون بہاؤ اور اس سے تکلیفکو دور کرو۔ محمد کہتے ہیں میں یہ جاننا چاہتا تھا کہ پلیدی کو دور کرنا کیا ہے لیکن مجھے کسی نے نہ بتایا۔