hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 19276

.

سنن البيهقي

19276
Sunan Al Bayhaqi
(١٩٢٧٠) قَالَ وَحَدَّثَنَا مَالِکٌ عَنْ یَحْیَی بْنِ سَعِیدٍ : أَنَّہُ عُقَّ عَنْ حَسَنٍ وَحُسَیْنٍ ابْنِیْ عَلِیِّ بْنِ أَبِی طَالِبٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمْ ۔ وَقِیلَ عَنْ رَبِیعَۃَ عَنْ أَنَسٍ وَلَیْسَ بِمَحْفُوظٍ ۔ [صحیح ]
(١٩٢٧٠) امام مالک یحییٰ بن سعید سے نقل فرماتے ہیں کہ حضرت علی بن ابی طالب کے دونوں بیٹے حسن و حسین (رض) کی جانب سے عقیقہ کیا گیا۔