hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 19291

.

سنن البيهقي

19291
Sunan Al Bayhaqi
(١٩٢٨٥) قَالَ وَحَدَّثَنَا مَالِکٌ عَنْ ہِشَامِ بْنِ عُرْوَۃَ : أَنَّ أَبَاہُ عُرْوَۃَ بْنِ الزُّبَیْرِ کَانَ یَعُقُّ عَنْ بَنِیہِ الذُّکُورِ وَالإِنَاثِ بِشَاۃٍ شَاۃٍ ۔ [صحیح ]
(١٩٢٨٥) ہشام بن عروہ اپنے والدعروہ بن زبیر (رض) سے نقل فرماتے ہیں کہ وہ اپنے بیٹوں اور بیٹیوں کی جانب سے ایک ایک بکری کا عقیقہ کرتے تھے۔