hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 19301

.

سنن البيهقي

19301
Sunan Al Bayhaqi
(١٩٢٩٥) وَأَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ السُّکَّرِیُّ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِیلُ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَیْجٍ حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِیہِ عَنِ النَّبِیِّ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - : أَنَّہُ سَمَّی الْحَسَنَ یَوْمَ سَابِعِہِ وَأَنَّہُ اشْتَقَّ مِنْ حَسَنٍ حُسَیْنًا وَذَکَرَ أَنَّہُ لَمْ یَکُنْ بَیْنَہُمَا إِلاَّ الْحَمْلُ ۔ [ضعیف ]
(١٩٢٩٥) جعفر بن محمد اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے حضرت حسن کا ساتویں دن نام رکھا اور حسین کا نام بھی حسن سے مشتق ہے۔ صرف دونوں کے درمیان حمل کا فرق ہے۔