hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 19303

.

سنن البيهقي

19303
Sunan Al Bayhaqi
(١٩٢٩٧) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِاللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُوبَکْرٍ : أَحْمَدُ بْنُ إِسْحَاقَ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا مُوسَی بْنُ الْحَسَنِ حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِیُّ حَدَّثَنَا سُلَیْمَانُ بْنُ بِلاَلٍ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِیہِ عَنْ جَدِّہِ : أَنَّ فَاطِمَۃَ بِنْتَ رَسُولِ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - ذَبَحَتْ عَنْ حَسَنٍ وَحُسَیْنٍ حِینَ وَلَدَتْہُمَا شَاۃً وَحَلَقَتْ شُعُورَہُمَا ثُمَّ تَصَدَّقَتْ بِوَزْنِہِ فِضَّۃً ۔ [ضعیف ]
(١٩٢٩٧) جعفر بن محمد اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا سے نقل فرماتے ہیں کہ حضرت فاطمہ نے حسن و حسین کی ولادت پر ایک بکری ذبح کی۔ پھر بال اتار کر ان کے وزن کے مطابق چاندی صدقہ کی۔