hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 19313

.

سنن البيهقي

19313
Sunan Al Bayhaqi
(١٩٣٠٧) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ حَدَّثَنَا أَبِی حَدَّثَنَا ہِشَامٌ یَعْنِی ابْنَ سَعِیدٍ الطَّالْقَانِیَّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُہَاجِرٍ حَدَّثَنِی عَقِیلُ بْنُ شَبِیبٍ عَنْ أَبِی وَہْبٍ الْجُشَمِیِّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ وَکَانَتْ لَہُ صُحْبَۃٌ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - : سَمُّوا بِأَسْمَائِ الأَنْبِیَائِ وَأَحَبُّ الأَسْمَائِ إِلَی اللَّہِ عَبْدُ اللَّہِ وَعَبْدُ الرَّحْمَنِ وَأَصْدَقُہَا حَارِثٌ وَہَمَّامٌ وَأَقْبَحُہَا حَرْبٌ وَمُرَّۃُ ۔ [ضعیف ]
(١٩٣٠٧) ابو وہب جشمی فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : انبیاء کے ناموں پر نام رکھو اور اللہ کے پسندیدہ نام عبداللہ اور عبدالرحمن ہیں اور زیادہ سچائی والے حارث اور ہمام ہیں اور برے ناموں میں سے حرب اور مرہ ہیں۔